"معین اختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، اس ک\1، سے، \1 رہا، سے، ابتدا، دیے
سطر 18:
}}
 
'''معین اختر''' [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پاکستان ٹیلیوژن]]، [[اسٹیج]] اور [[فلم]] کے ایک [[مزاحیہ اداکار]] اور میزبان ہیں۔ اسکےاس کے علاوہ وہ بطور فلم [[ہدایت کار]]، [[پروڈیوسر]]، [[گلوکاری|گلوکار]] اور [[مصنف]] کام کر چکے ہیں۔
 
==سوانح==
سطر 24:
[[پاکستان]] کے سب سے بڑے شہر [[کراچی]] سے تعلق رکھنے والے معین اختر نے [[پاکستان ٹیلی ویژن]] پر اپنے کام کا آغاز [[6 ستمبر]]، [[1966ء]] کو [[پاکستان]] کے پہلے [[یوم دفاع]] کی تقاریب کے لیے کیے گئے پروگرام سے کیا۔ جس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی ڈراموں، اسٹیج شوز میں کام کرنے کے بعد [[انور مقصود]] اور [[بشریٰ انصاری|بشرہ انصاری]] کے ساتھ ٹیم بنا کر کئی معیاری پروگرام پیش کیے۔
 
نقالی کی صلاحیت کو اداکاری کا سب سے پہلا مرحلہ سمجھا جاتا ہے لیکن یہ اداکاری کی معراج نہیں ہے۔ یہ سبق معین اختر نے اپنے کیرئر کی ابتداءابتدا ہی میں سیکھ لیا تھا۔ چنانچہ نقالی کے فن میں ید طولٰی حاصل کرنے کے باوجود اس نے خود کو اس مہارت تک محدود نہیں رکھا بلکہ اس سے ایک قدم آگے جا کر اداکاری کے تخلیقی جوہر تک رسائی حاصل کی۔
 
===انتقال===
سطر 40:
</ref>
 
==کارہائےکا رہائے نمایاں==
انہوں نے کئی زبانوں میں مزاحیہ اداکاری کی ہے جن میں [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[سندھی زبان|سندھی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[میمن]]، [[پشتو]]، [[گجراتی زبان|گجراتی]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] کے علاوہ کئی دیگر زبانیں شامل ہیں اور [[اردو]] میں انکا کام انکو بچے بڑے، ہر عمر کے لوگوں میں یکساں مقبول بناتا ہے۔ وہ اداکار [[لہری]] سے متاثر تھے ۔
 
سطر 78:
 
===میزبانی===
*درج ذیل تقاریب میں معین اختر نے میزبانی کے فرائض سر انجام دیئےدیے :
*Silver Jubilee in 1983
*[[پی ٹی وی]] ایوارڈ شو
سطر 128:
==تاثرات==
معین اختر نے اگرچہ کئی بار [[بھارت]] جا کر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور اگر [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے تعلقات اچھے ہوتے تو شاید [[بمبئی]] اسٹیج کی دنیا بھی معین اختر کے سِحر سے نہ بچ سکتی لیکن بھارتی فنکاروں پر دھاک بٹھانے کے لیے معین اختر کو دوبئی کا راستہ مل گیا ۔ جس کے ذریعے انہوں نے وہاں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
معین اختر نے [[مشرق وسطٰی]] میں کئی بار شو منعقد کئےکیے اور برِصغیر کے سب سے بڑے ادا کار [[دلیپ کمار]] تک کو اپنا فین بنا لیا۔ [[دلیپ کمار]] نے فاطمید فاؤنڈیشن کے لیے جب بھی بین الاقوامی شو منعقد کئے،کیے، میزبان کے طور پر معین اختر کو مدعو کیا اور معین اختر نےکسی معاوضے کی پروا کئےکیے بغیر خون کے عطیات جمع کرنے والی اس انجمن کا خیراتی کام پوری دلجمعی سے کیا ۔<ref>{{حوالہ خبر
|عنوان=معین اختر کا سفر
|مصنف=عارف وقار