"مقنیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، کی بجائے، کے، سے، سے
سطر 1:
'''مقنیسیا''' (magnesia) ، [[یونان]] کے ایک علاقے [[ثیسالیا|ثیسالیا (thessaly)]] کے جنوب مشرق میں واقع خطے کا نام ہے۔ اس نام کی وجہ وہ یونانی لوگ ہیں جن کو [[مقنطیسی (لوگ)|مقنطیسی (magnetes)]] کہاجاتا تھا۔ اسی علاقے مقنیسیا سے متعدد اہم اشیاء کے نام اخذ کیئےکیے گئے ہیں جن میں [[مقناطیس]] ، [[magnesium]] ، [[manganese]] شامل ہیں۔ عربی میں اس کو ماغنیسیا لکھا جاتا ہے اور اسی مناسبت سے اس سے magnet کے لیے عربی لفظ مغناطیس بنا ہے جو اردو میں مقناطیس کہلایا جاتا ہے اور عربی ہی سے اردو میں آیا ہے؛ چونکہ مقناطیس اس قدر عام اور مشہور لفظ ہے اسی وجہ سے اس مناسبت کو برقرار رکھتے ہوئے magnesia علاقے کا اردو تلفظ ماغنیسیا کےکی بجائے مقنیسیا ادا ہوتا ہے۔ اسے مگنیشیا اور میگنیشیا بھی ادا کیا جاسکتا ہے۔
 
[[زمرہ:یونان کے پریفیکچر]]