"مطابقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6:

مطابقت
(تعریف): چلو <math>\ m>0</math> ۔ ہم کہتے ہیں کہ ''a'' مطابق ہے ''b'' کے، بہ چکر ''m'' ، اگر <math>\ m | b-a</math>
اور اس کو یوں لکھتے ہیں

<math>\ a \equiv b \mod m</math>

سطر 18:
<math>\ 6 | 18-0 </math>

''مطابقت '' کو انگریزی میں congruence کہتے ہیں اور ''بہ چکر'' کو modulo یا mod ۔mod۔ اس طرح مساوات کے طور پر لکھنا بہت مفید ثابت ہوتا ہے، جیسا کہ ہم نیچے دیکھیں گے۔

== مسلئہ اثباتی ==
چلو <math>\ m>0</math> [[عدد#قدرتی عدد|قدرتی عدد]] ہو ۔ہو۔ نیچے ''a'' اور ''b'' [[عدد#صحیح عدد|صحیح عدد]] ہیں اور <math>\ m_1>0</math>
* اگر <math>\ a \equiv b \mod m</math> ، تو پھر
<math>\ b \equiv a \mod m</math>

* اگر <math>\ a \equiv b \mod m</math> اور <math>\ b \equiv c \mod m</math> ، تو پھر
<math>\ a \equiv c \mod m</math>

* <math>\ (a +b) \mod m = (a \mod m) + (b \mod m) </math>
* <math>\ (a \times b) \mod m = (a \mod m) \times (b \mod m) </math>
* اگر <math>\ a \equiv b \mod m</math> اور <math>\ m_1 | m</math> ، تو پھر
<math>\ a \equiv b \mod m_1</math>

سطر 43:

== مثلئہ اثباتی ==
اگر صحیح اعداد ''a'' اور ''b'' کا [[عدد#عادِ اعظم|عاد اعظم]] <math>\ \gcd(a,b)=m_1 > 0</math> ہو اور <math>\ m=m_1 \times m_2 >0</math> ، تو

<math>\ a x \equiv a y \mod m \iff x \equiv y \mod m_2</math>
سطر 74:
</math>

ان جماعتوں کے نمائندہ ارکان ''0'' ، ''1'' اور ''2''، ہیں۔ گویا ''n=3'' کا ایک مطابقت نظام <math>\ \{0,1,2\} </math> ہے، جو اس کا بنیادی مطابقت نظام کہلاتا ہے۔ اسی طرح دوسرے مطابقت نظاموں میں شامل ہیں:

<math>\ \{1,2,3\} </math>،