"مطلق العنانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{حکمرانی کی عام اشکال}}
 
'''مطلق العنانی''' (Autocracy) ایک حکومتی نظام ہے جس میں تمام اختیارت ایک [[شخص]] کے ہاتھوں میں مرکوز ہوتے ہیں، جس کے فیصلے نہ تو بیرونی قانونی پابندیوں نہ ہی مقبول رائے دہی کے تابع ہوتے ہیں۔ <ref>{{cite web|url=http://www.auburn.edu/~johnspm/gloss/autocracy |title=Autocracy: A Glossary of Political Economy Terms - Dr. Paul M. Johnson |publisher=Auburn.edu |date= |accessdate=2012-09-14}}</ref>
[[مطلق بادشاہت]] اور [[آمریت]] مطلق العنانی کی اہم تاریخی صورتیں ہیں۔