"مظفر علی سید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 37:
مظفر علی سید 6 دسمبر، 1929ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/7441 مظفر علی سید، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 852، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کی تصانیف میں ''تنقید کی آزادی''، ''احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے''، ''یادوں کی سرگم'' اور تراجم میں ''فکشن، فن اور فلسفہ'' اور ''پاک فضائیہ کی تاریخ'' کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو کے ممتاز محقق و نقاد [[مشفق خواجہ]] کے کالموں کے تین مجموعے ''خامہ بگوش کے قلم سے ''، ''سخن در سخن'' اور ''سخن ہائے گفتنی'' کے نام سے مرتب کیے۔ یہ مجموعے اردو ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==* تنقید کی آزادی (تنقید)
* تنقید کی آزادی (تنقید)
* پاک فضائیہ کی تاریخ (تاریخ)
* فکشن، فن اور فلسفہ (ترجمہ)
سطر 48 ⟵ 47:
 
== وفات ==
مظفر علی سید[[28 جنوری]]، [[2000ء]] کو [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں وفات پا گئے۔وہگئے۔ وہ [[لاہور]] میں کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==