"ملکیتی سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← یا
سطر 1:
'''ملکیتی سافٹ ویئر''' (Proprietary software) یا '''[[مغلق مصدر سافٹ ویئر]]''' (closed source software) ایسا [[کمپیوٹر]] [[سافٹ ویئر]] ہے جو خصوصی قانونی حق کے تحت لائسنس یافتہ ہے جو خاص ارادے کے تحت سافٹ ویئر استعمال کرنے کا حق دیتا ہے۔ لائسنس صرف بعض حالات کے تحت استعمال کی اجازت ہوتی ہے اور اس میں ترمیم، اشتراک، مطالعہ، دوبارہ تقسیم،تقسیم یا ریورس انجینئری ریورس کے طور پر استعمال کی ممانعت ہوتی ہے۔ <ref>[http://www.chillingeffects.org/copyright/faq.cgi#QID805 FAQ about Copyright - Chilling Effects Clearinghouse]. Chillingeffects.org. Retrieved on 2013-06-16.</ref><ref name="linfo">[http://www.linfo.org/proprietary.html proprietary software is opposite of free software]. Linfo.org (2005-07-03). Retrieved on 2013-06-16.</ref>
عام طور پر ملکیتی سافٹ ویئر کا سورس کوڈ صارف کو نہیں دیا جاتا۔