"معقل بن یسار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، کر دے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''معقل بن یسار''' ایک [[صحابی]] [[محمد ﷺ]] ہیں۔ انہیں [[معقل بن سنان]] بھی کہا جاتا ہے<ref>جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 758</ref>
== نام ونسب ==
معقل نام، ابو عبداللہعبد اللہ کنیت، نسب نامہ یہ ہے،معقل بن یسار بن عبداللہعبد اللہ بن صغیر بن حراق بن لای بن کعب بن عبد بن ثور بن ہدمہ بن لاطم بن عثمان بن عمرو بن اوبن طانجہ بن الیاس بن مضر
== اسلام ==
معقل صلح حدیبیہ کے قبل مشرف باسلام ہوئے، صلح حدیبیہ میں آنحضرتﷺ کے ہمرکاب تھے اورجس وقت آپ لوگوں سے موت پر بیعت (بیعت رضوان) لے رہے تھے اس وقت معقل ایک شاخ سے آپ کے اوپر سایہ کیے ہوئے کھڑے تھے۔<ref>مسند احمد بن حنبل:5/25</ref>