"مملکت (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے، ئے، اس ک\1
سطر 1:
* '''مملکت''' اور kingdom کی تلاش یہاں لاتی ہے، اسکےاس کے دیگر استعمالات کیلیۓکے لیے دیکھیے [[مملکت (ضدابہام)]]
علم [[حیاتیات]] میں مملکت [[حیات|جانداروں]] کے درجات (یا علم [[جماعت بندی]]) میں ایک انتہائی بالائی درجے کا [[تصنیفہ|تصنیفہ (taxon)]] ہے۔ اور اس تصنیفہ یا درجے کے بعد نیچے کی جانب ؛ [[حیوان|حیوانات]] کی صورت میں [[قسمہ|قسمہ (Phylum)]] کا اور [[نباتات]] کی صورت میں [[شعبہ|شعبہ (Division)]] کا تصنیفہ یا taxon یعنی درجہ آتا ہے جبکہ اسکےاس کے بالائی جانب [[ساحہ (حیاتیات)|ساحہ (Domain)]] کا تصنیفہ یا درجہ آتا ہے۔
<div style="text-align:center;">
ساحہ یا ڈومین <br />