"من و سلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دیے
سطر 16:
}}
 
'''من و سلویٰ ''' ایک قسم کی خوراک تھا، جس کا ذکر [[قرآن]] مجید کی سورہ البقرہ میں ہوا ہے۔قرآن مجید کے مطابق [[بنی اسرائیل]] جب [[سینا|صحرائے سینا]] میں بھٹک رہے تھے تب اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے آسمان سے من و سلویٰ اتارا تھا۔لیکن بعد میں جب بنی اسرائیل نے نخرے دکھانے شروع کر دیئےدیے تو اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ واپس چھین لیا۔
* المن اسم ہے۔ شبنمی گوند جو وادی یتہ میں بھٹکنے والے اسرائیلوں کے کھانے کے لیے اللہ تعالیٰ روزانہ درختوں پر جما دیتا تھا۔
* السلوی۔ ایک پرندہ ہے جس کو بٹیر کہتے ہیں۔ <ref>انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ51 ،علی محمد، سورہ البقرہ،57،مکتبہ سید احمد شہید لاہور</ref>