"معین الدین احمد قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، وزیر اعظم، رہے \1، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
|image=MAQ.jpg
}}
'''معین الدین احمد قریشی''' جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے [[پاکستان]] کے نگران وزیر اعظم تھے۔معینتھے۔ معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ [[18 جولائی]]، [[1993ء]] سے [[19 اکتوبر]] [[1993ء]] تک نگراں کار وزیر اعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیر اعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہنبھائی۔ وہ سنہ 1960 میں گھانا حکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ بھی رہے معین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر [[2016]] میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}