"مغربی تیمور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 4:
({{lang-id|Timor Barat}}) [[جزیرہ تیمور]] کا مغربی اور [[انڈونیشیا|انڈونیشی]] حصہ ہے، جو صوبہ [[مشرقی نوسا ٹنگارہ]] کے زیر انتظام ہے۔ نوآبادیاتی دور میں اسے '''ولندیزی تیمور''' یا '''ڈچ تیمور''' کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جبکہ مشرقی حصہ '''پرتگیزی تیمور''' کہلاتا تھا جو اب ایک آزاد ملک [[مشرقی تیمور]] ہے۔
[[1949ء]] سے [[1975ء]] تک اسے "انڈونیشی تیمور" کے طور پر جانا جاتا تھا۔
==حوالہ جات==
|