"مفتی الہی بخش کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{ تحریک سید احمد بریلوی}}
 
'''مفتی الہی بخش کاندھلوی''' (1162ھ – 1245ھ) [[عبد العزیز محدث دہلوی|شاہ عبد العزیز دہلوی]] کے ممتاز تلامذہ میں سے تھے۔ متعدد کتابیں لکھیں، جن میں مثنوی مولانا روم کا تکملہ سب سے مشہور ہے۔ 1234ھ میں [[سید احمد بریلوی]] سے بیعت کی اور ان کے ملفوظات و اذکار اور مراقبات و عملیات پر ایک کتاب "ملہمات احمدیہ" تحریر کی۔ <ref>ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ83-84۔</ref>
 
== حوالہ جات ==