"پکسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عکصر (pixel) ، دراصل کسی بھی عکس یا مخطط (گراف) کے ایک نقطہ کو کہا جاتا ہے۔ سب سے پہلے اسکا استعمال [[بعید نما]] (ٹیلی وژن) کی تصویر یا {{ٹ}} عکس {{ن}} کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا {{ٹ}} عناصر {{ن}} کے لیۓ کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیۓ وجہ تسمیہ۔
==وجہ تسمیہ==
عکصر کا لفظ دو الفاظ کے جزیات سے ڈھالا گیا ایک لفظ ہے