"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← شے، اس ک\1، غور و فکر، سے، سے
(درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← شے، اس ک\1، غور و فکر، سے، سے)
تصورات کے اہم موضوعات دلالت، الفاظ کی تقسیمات، مفہوم کلی، نسب اربعہ اور تعریف ہیں تعریف کو قولِ شارح اور معرِّف بھی کہتے ہیں ۔ تعریف یعنی معلوم تصوری سے مجہولِ تصوری کو حاصل کرنا۔ جیسے حیوانِ ناطق سے انسان کا علم حاصل ہوتا ہے۔ لہذا حیوانِ ناطق معرِّف اور انسان معرَّف ہے ۔
 
مزید وضاحت: تعریف یعنی کسی شئےشے کا معرف وہ مفہوم ہوتا ہے جو اس شے پر محمول ہو،تاکہ اس شئےشے کے تصور کا فائدہ دے۔ مثلاً حیوانِ ناطق ،انسان کے لیے۔
 
=== تصدیقات ===
اس باب میں قضیہ (جملہ) کی تعریف، اقسام اور استدلال یا استنتاج کی تعریف اور اسکےاس کے مختلف طریقوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اس باب کو باب حجت بھی کہاجاتا ہے۔ حجت یا احتجاج عربی زبان میں استدلال کو کہتے ہیں۔ استدلال کے تین طریقے ہیں:
# قیاس
# استقراء
 
== غرض وغایت ==
کسی چیز میں غوروفکرغور و فکر کرتے وقت ذہن کو غلطی سے بچانا۔<ref>نصاب المنطق، مصنف:مجلس المدینۃ العلمیۃ</ref>
 
== حوالہ جات ==
111,622

ترامیم