"ملاگیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Dead end|date=نومبر 2017}}
'''ملاگیری''' کا لفظ صندل کی لکڑی جیسے زردی مائل براؤن رنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے.ہے۔ اسے انگریزی میں sandalwood color کہتے ہیں!
[[فائل:صندلی لکڑی جیسا رنگ.jpg|تصغیر|صندلی لکڑی جیسا رنگ]]
 
اردو ادب سے ایک مثال:
 
"افسوس، ہمیں احساس نہیں کہ ہمارےہاںہمارے ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام بڑی تیزی سے متروک ہو رہے ہیں۔کلہیں۔ کل اُنہیں کون پہچانے گا۔
 
شنگرفی،ملاگیری،عنابی،کپاسی،کبودی،شتری،زمردی،پیازی،قرمزی،کاہی، کاکریزی، اگرئ،کاسنی،نقرئی،قناویزی،موتیا،نیلوفری،دھانی،شربتی،فالسئ، جامنی،چمپئ،تربوزی،مٹیالا،گیروا،مونگیا،شہتوتی،ترنجی،انگوری،کشمشی،فاختئی، پستئی،شفتالو،طاؤسی،آبنوسی،عودی،عنبری،حنائی،بنفشی،کسمبری،طوسی اور صوفیانہ،سوقیانہ۔