"من لی مارتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، طلبہ، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 40:
 
== سیاسی کیریئر کی شروعات اور سنگ میل ثابت ہونے والے کام ==
مارتی کا سیاسی کیریئر اس وقت شروع ہوا جب وہ جامعۂ زیورخ کی انجمن طلبہ ایسوسی ایشن آف اسٹوڈنٹس آف دی یونیورسٹی آف زیورخ (Association of Students of the University of Zurich - VSUZH) سے وابستہ ہو گئی۔ [[2002ء]] سے لے کر [[2015ء]] تک وہ [[سویٹزرلینڈ کی سماجی جمہوری پارٹی]] (مختصرًا ایس پی) کو ضلع 4 اور ضلع 5 میں نمائندگی دیتی آئی ہے۔ یہ نمائندگی وہ زیورخ شہری پارلیمنٹ (''گیمیئندیرات'' - ''Gemeinderat'') میں کرتی آئی ہے۔ وہ زیورخ فلم فاؤنڈیشن کے لیے بھی کام کر چکی ہے۔ صلاح ومشاورت کے معاملے میں وہ ایس پی کے ارکان کے لیے مشیرہ رہ چکی ہے۔ [[2000ء]] سے لے کر [[2004ء]] تک وہ زیورخ کے کینٹن میں پارٹی کی معتمد رہ چکی ہے، جہاں وہ کینٹنی انتخابی مہمات کی ذمے داری تفویض کی گئی تھی۔ [[2008ء]] سے لے کر [[2010ء]] تک وہ وی پی او ڈی کی مرکزی معتمد کے طور پر مہمات چلاتی رہی۔ [[2011ء]] میں آندری اسپریخر کے ساتھ مل کر ایس پی کے قومی انتخابی مہم کو ترتیب دیا۔ [[2009ء]] سے [[2015ء]] تک وہ ایس پی گروپ کی صدارت کرتی رہی اور انٹرگروپ کمیشن (آئی ایف سی) کی بھی صدرنشین رہی۔منرہی۔ من لی مارتی مقامی ایس پی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی بھی رکن ہے۔ [[سویس وفاقی انتخابات، 2015ء|2015ء کے قومی قونصل انتخابات]] کے دوران اسے ایس پی کے لیے منتخب کیا گیا تھا، جہاں وہ کمیشن برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت (ڈبلیو بی کے ) کی رکن ہے۔<ref name="linmimarti-übermich"/>
 
== ذاتی زندگی ==