"مدافعتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، غیر، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''مناعی نظام''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= Immune system}}</small> کسی [[حیات|جاندار]] کے اندر ایسے [[آلیہ|آلیات]] کا ایک مجموعہ ہے جو [[مرض|امراض]] یعنی بیماریوں، [[ورم|ورمی خلیات]] اور [[ممراض]] کے خلاف تحفّظ یا دفاع فراہم کرتا ہے اسی وجہ سے اسے مدافعتی نظام بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ مناعی اور [[مناعت]] کے الفاظ منع سے بنے ہیں جیسے اسی سے مانع یا ممنوع بھی بنائے جاتے ہیں۔ مناعی نظام کی تعریف یوں بھی بیان کی جاسکتی ہے کہ یہ وہ نظام ہوتا ہے جس میں [[مناعت]] میں حصہ لینے والے [[عُضو|اعضاء]] ، [[بیساقہ|بیساقہ (sessile)]] و [[محمول]] [[سفید خونی خلیہ|مناعی خلیات]] اور [[خلطی مناعت|مناعی سالمات]] شامل ہوتے ہیں۔ اس نظام کا بنیادی [[فعلیات|فعل]] اصل میں [[ذات (مناعت)|خود (self)]] اور [[غیرخود|غیرخود (nonself)]] کی تمیز کرنا اور غیر خود سے جسم کا دفاع کرنا ہوتا ہے۔ یہ نظام اس وقت متحرک ہو جاتا ہے کہ جب کوئی غیر خود یعنی [[مستضد|مستضد (antigen)]] مادہ یا مواد یا [[سالمہ]] جسم میں داخل ہو اور اس کا اخراج و خاتمہ اس کے افعال میں شامل ہے۔ اس نظام کے اہم اعضاء اور خلیات درج ذیل ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==