"موسم گرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
 
چھٹیاں
اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں عام طور پر گرم موسم اور طویل دنوں کا فائدہ اٹھانے کے لیے موسم گرما کے بہترین موسم ہے.ہے۔ تاریخ مختلف ہوتی ہیں اگرچہ تقریباً تمام ممالک میں بچوں کو موسم گرماکے دوارن چھٹیاں دی جاتی ہیں۔بھارتہیں۔ بھارت میں اپریل کی شروعات میں ہی چھٹیاں دے دی جاتی ہیں اور جون کے آخر یا جولائی کے آغاز میں اسکول دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ انگلینڈ اور ویلز میں اسکول جولائی کے وسط میں ختم ہوتا ہے اور ابتدائی
ستمبرمیں دوبارہ شروع ہوتا ہے۔اسکاٹہے۔ اسکاٹ لینڈ میں موسم گرما کی چھٹی جون کے آخر میں شروع ہوتی ہیں اورستمبر کے آغاز میں ختم ہوتی ہیں ۔
پاکستان میں اسکول عام طور پر جون کے اوائل میں ختم ہو جاتی ہے اور وسط ستمبر میں دوبارہ شروع کر دیا جاتا ہے۔
 
سطر 29:
 
سرگرمیاں
لوگ موسم گرما کے دوران باہر زیادہ سے زیادہ وقت صرف کر کے گرم درجہ حرارت کا فائدہ اٹھاتےہیں۔اٹھاتے ہیں۔ اس طرح ساحل سمندر اور پکنک کا سفر کرنے کا وقت عام طور پر موسم گرما کے مہینوں کے دوران ہوتا ہے.ہے۔ اس طرح باسکٹ بال، فٹ بال، والی بال، اسکیٹ بورڈینگ ،بیس بال، سافٹ بال، کرکٹ، ٹینس اور واٹر پولو کے کھیل بھی کھیلے جاتے ہیں.ہیں۔ پانی کے کھیل بھی پائے جاتے ہیں اس میں پانی کی سکیٹگ، بورڈنگ، سوئمنگ، سرفنگ وغیرہ شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:موسم گرما]]