"رودبارجزائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: vi:Herm
م روبالہ جمع: li:Kenaaleilen; cosmetic changes
سطر 1:
Channel Islands
 
رقبہ 75 مربع میل ۔ یہ جزائر [[انگلش چینل]] میں فرانس کے شمال مغربی ساحل سے کچھ دور واقع ہیں۔ جرسی اور الڈرنی اور سارک بڑے بڑے جزیرے ہیں۔ آب و ہوا معتدل اور زمین زرخیز ہے۔ سبزیاں پھل اور پھول کثرت سے پیدا ہوتے ہیں۔ جو انگلستان کو بھیجے جاتے ہیں۔ نارمنوں نے ان جزائر کو فتح کیا اور اس وقت سے انگریزوں کے قبضے میں چلے آتے ہیں۔ یہاں کی سرکاری زبان [[فرانسیسی]] ہے گو [[ انگریزی]] زبان بھی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ جزائر کے قوانین الگ ہیں انگزیری پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کا یہاں اطلاق نہیں ہوتا ، جب تک کہ پارلیمنٹ میں خاص طور پر اس کی صراحت نہ کر دی جائے۔ 1940ء میں [[جرمنوں]] نے ان جزائر پر قبضہ کر لیا تھا جو 1945ء تک قائم رہا۔
 
[[Categoryزمرہ:جغرافیہ]]
 
[[Categoryزمرہ:جزائر]]
 
[[Category:جغرافیہ]]
 
[[Category:جزائر]]
 
[[ar:جزر القنال الإنجليزي]]
سطر 40 ⟵ 37:
[[sw:Visiwa vya mfereji wa Kiingereza]]
[[la:Insulae Normannorum]]
[[li:Kenaaleilen]]
[[hu:Csatorna-szigetek]]
[[nl:Kanaaleilanden]]