"برقی موصل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 1:
{{وصل}}
موصل (رومن تلفظ : muwassil) ایک انتہائی اہم [[اختراع]] ہے جو قدرتی و مصنوعی دونوں اقسام کی ہوسکتی ہے اور [[برق|برق یا بجلی]] کا ایصال کرنے یا اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتی ہے اس کو انگریزی میں conductor کہا جاتا ہے۔ اسکااس کا تلفظ اعراب کو مدنظر رکھ کر ادا کرنا اس لیے اہم ہے کہ اسی ابجدی ترتیب کے ساتھ ایک اور لفظ [[موصل (ضد ابہام)|موصل (junction)]] بھی آتا ہے جس میں میم پر زبر اور صاد پر زیر لگا کر maosil پڑھا جاتا ہے اور اسکےاس کے معنی اتصال کے ہی ہوتے ہیں لیکن اسکےاس کے باوجود اس کو اتصال اس لیے نہیں لکھا جاتا ہے کہ اتصال کا لفظ اردو ویکیپیڈیا پر connection کے لیے آیا ہے۔
 
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]