"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
 
'''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} [[حکومت پاکستان]] کی ایک اکائی جس کی عملداری [[پنجاب، پاکستان|صوبہ پنجاب]] میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر [[لاہور]] میں واقع ہیں جو [[پنجاب، پاکستان|صوبہ پنجاب]] کا صدر مقام بھی ہے۔ <br />
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو جنوب میں [[سندھ]]، مغرب میں [[بلوچستان]] اور [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]]، شمال میں [[خیبر پختونخوا]]، [[آزاد جموں و کشمیر]]، [[مقبوضہ جموں و کشمیر]]، [[لداخ]]، [[کشمیر]] اور [[اسلام آباد]]، جبکہ مشرق میں [[بھارتی پنجاب]] اور [[راجستھان]] سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں [[پنجابی]]، [[اردو]] اور [[سرائیکی]] شامل ہیں۔ <br />
== عہدیدار ==
* گورنر پنجاب: <small></small> '''[[رفیق رجوانہ]]'''
* وزیر اعلٰی پنجاب: '''[[میاں شہباز شریف]]'''
 
سطر 10:
[[صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی]] 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔
 
== حکومت پنجاب كا پرچم ==
[[Imageفائل:Flag of Punjab.svg|thumbتصغیر|leftبائیں|حکومت پنجاب كا پرچم]]
== مزید دیکھیے ==
* [[وزیر اعلٰی پنجاب]]
سطر 25:
{{حکومت پاکستان}}
 
[[زمرہ:حکومت پنجاب|حکومت پنجاب]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان|پنجاب]]
[[زمرہ:پاکستان کی صوبائی حکومتیں|پنجاب]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان|پنجاب]]