"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
(اضافہ سانچہ)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
[[تصویر:Emblem of India.svg|thumbتصغیر|حکومت ہند کا نشان]]
'''حکومت ہند''' {{دیگر نام|انگریزی=Government of India}} [[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں|29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں]] کے وفاق پر مشتمل حکومت جو [[دستور ہند]] کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت [[نئی دہلی]] ہے۔