"مکعب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[File:Cubo desarrollo.gif|thumb|ایک مکعب کا بننا]]
 
'''مکعب''' (cube)، علم [[ہندسہ|جیومیٹری]] مین مکعب ایک سہ ابعادی شکل کو کہا جاتا ہے جس کی چھ برابر مربع اطراف ہوتی ہیں اور مکعب کے ہر کونے پر تین اطراف ایک دوسرے سے قائمہ ذاویہ بتائے ہوئے ملتی ہیں۔ایکہیں۔ ایک مکعب میں چھ مربع اطراف(Square Surfaces)، آٹھ کونے(Vertexes ) اور 12 دھانے(Edges) ہوتے ہیں۔
==مکعب کا حجم==
کسی بھی مکعب کی لمبائی،چوڑائی یا اونچائی کو آپس میں ضرب دینے سے اس کا حجم حاصل کیا جا سکتا ہے۔چونکہہے۔ چونکہ تعریف کی روح سے یہ تمام مقدارین ایک دوسرے کے برابر ہوتی ہیں اس لیے کسی بھی مقدار کو تین دفعہ ضرب دینے،یا اس کی عددی طاقت تین لینے سے اس کا حجم حاصل ہو گا۔اسیگا۔ اسی وجہ سے کسی بھی عدد کی ہندی طاقت تین لینے کے عمل کو مکعب لینا بھی کہتے ہیں۔
{{Commonscat|Cube}}