"مہا بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
مہابھارت [[ہندوستان]] کی قدیم اور طویل ترین منظوم داستان ہے، جسے [[ہندومت|ہندو مت]] کے مذہبی صحائف میں معتبر حیثیت حاصل ہے۔ ضخامت کے لحاظ سے اس کے شلوک اٹھارہ جلدوں کے25کے 25 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔
 
اسے سمرتی کے حصہ اتہاس میں داخل سمجھا جاتا ہے۔ مہا بھارت موضوع کے لحاظ سے انتہائی متنوع ہے جس میں جنگ، راج دربار، محبت، مذہب سبھی شامل ہیں۔بالفاظہیں۔ بالفاظ دیگر یہ چار بنیاد مقاصد حیات [[دھرم]]، [[ارتھ]]، [[کام (ہندومت)|کام]]، [[مکش]] سبھی کا مرکب ہے۔ [[بھگوت گیتا]] رداصل مہا بھارت ہی ک مختصر حصہ ہے مگر اہمیت کے اعتبار سے جداگانہ شناخت کی حامل ہے۔
 
== بیرونی روابط ==