"مہتمم کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: صفائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، اور
سطر 1:
'''مہتمم کتب خانہ''' یا '''امین المکتبہ''' (librarian) کو امین{{زیر}} مکتبہ بھی کہا جاتا ہے،ہے اور اس سے مراد دراصل ایک ایسی شخصیت کی ہوتی ہے کہ جو [[دارالکتب|مکتبہ]] یا کتب خانے میں [[اطلاعاتی]] [[پیشہ ور]] کی حیثیت سے فرائض انجام دیتا / دیتی ہو۔ اور مکتبہ سے مراد ایک ایسے [[نظام]] کی ہوتی ہے کہ جہاں طالب اشخاص کو اطلاعات بہم پہنچانے کی [[ادارت]] و [[تنظیم (ضد ابہام)|منظمہ]] موجود ہو۔ اسکےاس کے علاوہ یہی اصطلاح ایسے پیشہ وروں کے ليے بھی مستعمل ہے کہ جو کسی ایک مکتبہ یا مکتبوں کے درمیان ، کتب کی تحصیل و تجمیع سے منسلک ہوں۔
{{Commonscat|Librarians}}