"مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
{{فقہ-زوج}}
'''مہر''' (مَ ،مَ، ہَ،رْ)ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لیے مخصوص کی جاتی ہے ۔ہے۔ مہر شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔<ref>[[قرآن]] 4,24</ref>
حق مہر ادا نہ کرنے کی نیت سے نکاح کرنے پرحدیث میں سخت وعید ہےکہہے کہ اَیسے مرد و عورت قیامت کے روز زانی و زانیہ اُٹھیں گے <ref>کنز العمال،کتاب النکاح،الفصل الثالث فی الصداق</ref>
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد ﷺ]]کی ازواج اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر 500 درہم یا 131 تولے 4 ماشے چاندی یا 1550 گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمہ بھی کہا جاتا ہے۔ [[فقہ حنفی]] کے مطابق ان کے ہاں مہر کی مقدار کم از کم 10 درہم ہے۔