"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وزیر اعظم
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 30:
}}
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو [[1955ء]] سے [[1956ء]] تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا ۔کیا۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}