"خالد اسلامبولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
خالد احمد شوقی اسلامبولی [[مصر]] کے سابق صدر [[انور سادات]] کے قتل کے منصوبہ ساز اور قاتل تھے جنہوں نے [[6 اکتوبر]] 1981ء کو "فتح 6 اکتوبر 1973ء کی پریڈ" میں مصری صدر کو قتل کیا۔ اپنے اس عمل کے باعث وہ دنیائے اسلام کی بنیاد پرست تنظیموں میں ہیرو اور عہد جدید کے پہلے شہید سمجھے جاتے ہیں۔
 
== پس منظر ==
 
خالد شمالی [[مصر]] کے ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے مصر کی عسکری اکادمی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گریجویشن کیا اور مصری افواج کی میں لیفٹیننٹ کے عہدے پر فائز ہوئے۔ اپنے تقرری کے کچھ عرصے بعد خالد نے مصر کی اسلامی جہاد میں شمولیت اختیار کرلی۔
 
== سادات کا قتل ==
[[تصویرفائل:Sadat6.jpg|thumbتصغیر|350px|انور سادات کے قتل کے چند لمحات]]
 
منصوبے کے مطابق لیفٹیننٹ اسلامبولی اکتوبر پریڈ میں انور سادات کے قتل کے کام میں شریک نہیں ہونا تھا لیکن ایک افسر کی معذرت کے باعث متبادل کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔
سطر 14:
صدر کے قتل کے فورا بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ لیفٹیننٹ خالد اور 23 دیگر منصوبہ سازوں پر مقدمہ چلایا گیا اور جرم کا مرتکب قرار دیا گیا جس کے بعد خالد اور 5 دیگر افراد کو [[15 اپریل]] 1982ء کو سزائے موت دے دی گئی۔
 
== شہید{{زیر}} ایران ==
 
انور سادات کی جانب سے [[اسرائیل|اسرائیلی]] حکومت کو تسلیم کرنے اور سابق شاہ ایران [[محمد رضا شاہ پہلوی]] کو سیاسی پناہ دینے پر [[ایران|ایرانی]] حکومت نے [[مصر]] سے اپنے تمام تعلقات منقطع کرلئے اور انور سادات کے قتل کے بعد 1981ء میں دار الحکومت [[تہران]] کی ایک مصروف سڑک کو خالد اسلامبولی سے موسوم کر دیا۔ ایران میں خالد کو شہید اور ہیرو کے طور پر پیش کرنا مصر۔ ایران تعلقات میں مزید خرابی کا باعث بنا۔
سطر 20:
تاہم مئی 2001ء میں عوام کے شدید احتجاج کے باوجود تہران سٹی کونسل نے مصر کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سڑک کا نام تبدیل کرکے "انتفاضہ اسٹریٹ" رکھ دیا۔
 
== اسلامی تحریکوں کا ہیرو ==
 
خالد اسلامبولی دنیا بھر میں اسلامی تحریکوں میں ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔ 31 جولائی 2004ء کو [[القاعدہ]] کی "خالد اسلامبولی" نامی بریگیڈ نے [[وزیراعظم پاکستان]] [[شوکت عزیز]] پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ اس وقت شوکت عزیز وزارت عظمی کے امیدوار تھے۔ علاوہ ازیں 24 اگست 2004ء کو چیچن مزاحمتی گروپ جس نے خود کو "خالد اسلامبولی بریگیڈ" کے نام پر متعارف کرایا، نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دو [[روس|روسی]] مسافر طیاروں کی تباہی کی ذمہ داری قبول کی۔
 
== متعلقہ مضامین ==
 
[[انور سادات]]
 
[[زمرہ:سزائے1955ء موتکی یافتہ مصری شخصیاتپیدائشیں]]
[[زمرہ:1981ء میں قتل]]
[[زمرہ:مصری قاتل قرار شخصیات]]
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1955ءسزائے کیموت پیدائشیںیافتہ مصری شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:مصر]]
[[زمرہ:مصری اسلام پسند]]
[[زمرہ:مصری قاتل قرار شخصیات]]