"خالدہ ریاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 17:
'''خالدہ ریاست''' ایک پاکستانی اداکارہ تهیں روہی بانو کے ساته وہ 1970 اور 1980 کی دہائی میں سرفہرست اداکارہ رہیں۔
 
== خاندان ==
 
وہ اداکارہ [[عائشہ خان]] کی بہن ہیں۔
 
== کیریئر ==
انهوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈراما نمدار سے کیا۔ انهیں حسینہ معین کی فلم بندش سے شہرت پائی۔
 
== وفات ==
انهوں نے کینسر کی وجہ سے 26 اگست 1996ء کو وفات پائی۔
 
== ڈرامے ==
 
* [[بندش]]
* نمدار
سطر 36 ⟵ 35:
* [[پڑوسی]]
 
== ٹیلی فلمز ==
* پناہ
* دشت تنہائی
* اب تم جاسکتے ہو
* کهویا ہوا آدمی
* ہاف پلیٹ
 
 
[[زمرہ:1953ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1996ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں]]
[[زمرہ:1996ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:1953ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں]]