"میریٹ بم دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، ہو گئے، ئے، سے
سطر 1:
== دھماکا ==
{{پاکستان میں دہشت گردی}}
پاکستان کے وفاقی دارالحکومتدار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 5 میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میریٹ کے باہر بیس ستمبر 2008 کی شب ایک زور دار خود کش دھماکا کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئےہو گئے ۔ [[تصویر:Islamabad Marriott Hotel map 1 to 14000.png|thumb|اسلامآباد کے اس علاقہ کا نقشہ جہاں ہوٹل واقع ہے۔جائے ہوٹل نیل رنگی ہے۔]]
 
ہفتہ کی شام افطار کے کچھ دیر بعد 8 بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے باہر زبردست دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور اس کے دوسرے اور تیسرے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ داخلی دروازے اور اس کی چھت کو شدید نقصان پہنچا اور تمام شیشے چکنا چور ہو گئے۔
سطر 21:
== ذمہ داران ==
 
حکومت نے کسی مخصوص ادارے یا تنظیم کو ذمہ دار ٹھراۓٹھرائے بغیر [[القاعدہ|القائدہ]]،[[طالبان]] اور [[حرکتالجہادالسلامی]] نامی تنظیم میں سے کسی ایک یا زائد کے ملوث ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ [[دبئ]] سے نشرکردہ چینل [[العربیہ]] کے ایک نمائندہ کے مطابق ایک تنظیم [[فدائین اسلام]] نے بذریہ فون حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
 
[[زمرہ:2008ء میں قتل عام]]