"خانیت کریمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{کریمیائی تاتار}}
[[ملففائل:Crimean_Khanate_1600.gif|thumbتصغیر|خانان کریمیا کی ریاست بمطابق 1600ء]]
'''ریاستِ خانان کریمیا''' یا '''[[خانیت کریمیا]] [[1441ء]] سے [[1783ء]] تک [[کریمیائی تاتار]] مسلمانوں کی ایک ریاست تھی، جس کا مقامی نام "قرم یورتی" تھا جبکہ ترک اسے “قرم خانلغی“ کہتے تھے۔ انگریزی میں اسے “Crimean Khanate“ کہا جاتا ہے۔
خانان کریمیا کی یہ ریاست [[آلتن اوردہ]] کے خاتمے پر قائم ہونے والی ترک خانان کی ریاستوں میں سب سے زیادہ طویل عرصہ تک قائم رہنے والی حکومت تھی۔ یہ [[دشت قپچاق]] (موجودہ [[یوکرین]] و جنوبی [[روس]] کے میدانی علاقوں)میں سلطنت آلتن اوردہ کے اُن مختلف قبائل نے مل کر تشکیل دی جو کریمیا کو اپنی سرزمین بنانا چاہتے تھے۔ اس امر کے لیے انہوں نے [[حاجی گیرائے]] کو اپنا حکمران مقرر کیا اور [[1441ء]] میں ایک آزاد ریاست قائم کی۔ یہ سلطنت [[جزیرہ نما کریمیا]] اور دشت قپچاق پر مشتمل تھی۔
سطر 6:
[[1502ء]] میں خانان کریمیا نے آلتن اوردہ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا اور اس کی جانشیں قرار پائی۔ اس کے نتیجے میں [[ریاست ماسکوی|ماسکوی کی ننھی ریاست]] سے محاذ آرائی بھی شروع ہو گئی اور [[1571ء]] میں [[دولت اول گیرائے]] کی زیر قیادت ایک کامیاب مہم میں روسی دار الحکومت کو نذر آتش کر دیا گیا۔
 
[[ملففائل:Taniec_tatarski.jpg|thumbتصغیر|ایک کریمیائی تاتار سپاہی دوران جنگ پولش-لتھووینیائی سپاہی سے مدمقابل]]
[[1532ء]] میں ریاست کا دار الحکومت [[سلاچق]] سے [[باغچہ سرائے]] منتقل کر دیا گیا۔
خانان کریمیا کی سلطنت بلاشبہ 18 ویں صدی تک [[مشرقی یورپ]] کی طاقتور ترین ریاستوں میں سے ایک تھی۔ کریمیائی تاتار مسلمانوں نے سلطنت اسلامیہ کی سرحدوں کے دفاع کے لیے، خاص طور پر ماسکوی اور پولش ریاستوں کے خلاف، ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے۔
سطر 16:
* [[جزیرہ نما کریمیا]]
* [[اسماعیل گسپرالی]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Crimean Khanate}}
{{طلائی اردو کی جانشین ریاستیں}}
 
[[زمرہ:خانان کریمیا]]
[[زمرہ:یورپ میں 1440ء کی دہائی کی تاسیسات]]
[[زمرہ:تاتاری ریاستیں]]
[[زمرہ:تاریخ روس]]
[[زمرہ:تاریخ کریمیا]]
[[زمرہ:تاریخی ترک ریاستیں]]
[[زمرہ:ترک قوم کی تاریخ]]
[[زمرہ:روسی زار شاہی]]
[[زمرہ:ترک ریاستیں]]
[[زمرہ:ترک شاہی خاندان]]
[[زمرہ:ترک قوم کی تاریخ]]
[[زمرہ:خانیت کریمیا]]
[[زمرہ:یوکرائنروسی میںزار اسلامشاہی]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:تاتاری ریاستیں]]
[[زمرہ:خانان کریمیا]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:تاریخ روس]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:ترکسلطنت شاہی خاندانعثمانیہ]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:یورپ میں 1440ء کی دہائی کی تاسیسات]]
[[زمرہ:یوکرائن میں اسلام]]