"خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
معاشرے میں رہن سہن کے لیے [[انسان]] تنہا زندگی نہیں گزار سکتا۔ اسی لیے انسانوں کے ساتھ رہنے کا نظام بنایا گیا ہے جو صدیوں سے رائج ہے۔ اس نظام کے تحت انسان کسی معاشرے میں رہنے کے لیے معاشرے میں تعلقات استوار کرتا ہے۔ اپنا ایک الگ گھر بناتا ہے اور پھر اس گھر کا منتظم بن کر، گھر کے نظام کو احسن طریقے سے چلانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس نظام کو خاندان کہا جاتا ہے۔ اس میں کسی بھی انسان کے قریبی اور خونی [[رشتے دار]] شامل ہوسکتے ہیں۔ خاندان کا سربراہ عموما{{دوزبر}} سب سے بزرگ یا سب سے بڑا انسان ہوتا ہے۔
{{رشتے}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Family}}
 
[[زمرہ:رشتے]]
[[زمرہ:خاندان]]
[[زمرہ:رشتے]]