"خاکنائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{زمین کی ہیئتیں}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''خاکنائے''' (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح [[شمالی امریکا]] کو [[خاکنائے پانامہ]] جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا [[خاکنائے سویز]] [[براعظم ایشیا]] کو [[براعظم افریقہ]] سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں [[نہر پانامہ]] اور [[نہر سویز]] کہتے ہیں۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Isthmi}}
 
{{زمین کی ہیئتیں}}
 
[[زمرہ:ساحلی و سمندری تغیرات]]
[[زمرہ:خاکنائے]]
[[زمرہ:ساحلی و سمندری تغیرات]]