"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[File:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|thumb|300px|مغربی [[ٹوکیو]] ، [[جاپان]]]]
[[File:LA_Skyline_Mountains2.jpg|thumb|300px|[[لاس اینجلس]] ، [[امریکہ]]]]
'''میٹروپولیٹن علاقہ''' اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔اسہوں۔ اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپول ہیں۔مختلفہیں۔ مختلف ممالک میٹروپول کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے بھارت میں میٹروپول وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، جس کی شہر آبادی چار ملین سے زیادہ ہو اس کو[[میگا سٹی]] کہتے ہیں ۔
 
==بیرونی روابط==