"خدا باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← گزرا، سے، اور، سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Cima da Conegliano, God the Father.jpg|تصغیر|خدا باپ]]
مسیحیوں کے نزدیک '''باپ''' سے مراد '''خدا''' کی تنہا ذات ہے، جس میں صفت کلام اور صفت حیات سے قطع نظر کرلی گئی ہے، یہ ذات بیٹے کے وجود کے لیے اصل (principle) کا درجہ رکھتی ہے۔ مشہور مسیحی فلسفی و [[مقدس]] [[توما ایکویناس]] کی تشریح کے مطابق ”باپ“ کا مطلب یہ نہیں کہ اس نے کسی کو جنا ہے اور کوئی ایسا وقت گزرا ہے جس میں باپ تھا اور [[خدا بیٹا|بیٹا]] نہیں تھا۔ بلکہ یہ ایک خدائی اصطلاح جس کا مقصد یہ ہی کہ باپ بیٹے کے لیے اصل ہے، جس طرح ذات صفت کے لیے اصل ہوتی ہے، ورنہ جب سے باپ موجود ہے اور ان میں سے کسی کو کسی پر کوئی زمانی اولیت حاصل نہیں ہے۔<ref>Basic Writings of St. Thomas Aquinas edited by A.C. Pegis, pp 324, V. I. New York 1945.</ref> مسیحیت میں یہ [[تثلیت]] کے تین جزوں میں سے ایک ہے باقی دو کو [[خدا بیٹا]] (یسوع مسیح) اور [[روح القدس (مسیحیت)|خدا روح القدس]] کہا جاتا ہے۔
 
سطر 8:
 
[[زمرہ:بائبل کے جملے]]
[[زمرہ:تثلیثیت]]
[[زمرہ:تصورات خدا]]
[[زمرہ:خالق خداہان]]
[[زمرہ:نام ہائے خدا]]
[[زمرہ:تثلیثیت]]