"خطۂ بالٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
<small>دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے [[بالٹک (ضد ابہام)]]</small>
 
 
'''خطہ بالٹک''' ایک غیر واضح اصطلاح ہے جو [[بحیرہ بالٹک]] کے گرد واقع ممالک کے بارے میں مختلف پیرائے میں استعمال کی جاتی ہے۔
 
سیاق و سباق کی بنیاد پر خطہ بالٹک کی اصطلاح مندرجہ ذیل کے لیے استعمال ہو سکتی ہے:
 
* بحیرہ بالٹک کے ممالک – وہ ممالک جو بحیرہ بالٹک تک رسائی رکھتے ہیں: [[ڈنمارک]]، [[اسٹونیا]]، [[فن لینڈ]]، [[جرمنی]]، [[لیٹویا]]، [[لتھووینیا]]، [[پولینڈ]]، [[روس]] اور [[سویڈن]]
* موجودہ [[بالٹک ریاستیں]]-[[اسٹونیا]]، [[لیٹویا]]، [[لتھووینیا]] اور [[روس]] کے زیر انتظام علاقہ [[کیلنن گراڈ]]
سطر 12 ⟵ 10:
* بحیرہ بالٹک کا مکمل مشرقی حصہ جس میں بالٹک ریاستوں اور کیلنن گراڈ کے علاوہ فن لینڈ بھی شامل ہے۔
 
[[زمرہ:بالٹک]]
[[زمرہ:بالٹک ممالک]]
[[زمرہ:بحیرہ بالٹک]]
[[زمرہ:تاریخ فن لینڈ]]
[[زمرہ:مشرقی یورپ]]
[[زمرہ:یورپ کے خطے]]
[[زمرہ:تاریخ فن لینڈ]]
[[زمرہ:بحیرہ بالٹک]]
[[زمرہ:بالٹک]]