"خلیائی دیوار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 3:
}}
'''خلیائی دیوار''' (انگریزی:Cell wall) ایک سخت اور غیر لچکدار تہ جو خلیہ کا احاطہ کرتی ہے، خلوی جھلی سے باہر واقع ہوتی ہے۔ خلوی دیوار خلیہ کے [[
== خصوصیات ==
خلوی دیوار خلیہ کو سخت اور مضبوط بناتی ہے جس سے خلیہ کی حفاظت ہوتی ہے۔ [[
=== سخت گیری ===
کئی خلیات میں خلوی دیوار نیم سخت گیر ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ ان خلیات میں خلوی دیوار ایک خاص شکل قائم رکھنے کی بجائے مڑ سکتی ہے۔ اس کی ایک مثال یہ بھی ہے جب پودا مرجھا جاتا ہے تو اُس کے پتّے زمین کی طرف رُخ کرلیتے ہیں۔ باقی تمام خلیات کی خلوی دیواریں غیر لچکدار ہوتی ہیں۔ پودوں میں '''ثانوی خلوی دیوار''' ایک پتلی اور اِضافی سیلیولوز کی بنی تہ ہوتی ہے۔ لکڑی اور چھلکے دونوں کے خلیات کی ثانوی خلوی دیواری ہوتی ہیں۔ پودوں کے اَور حصّے مثلاً پتّے کی ڈنڈی بھی ثانوی خلوی دیوار حاصل کرسکتی ہے تاکہ طبعی عوامل سے بچ سکے۔
=== نفوذ پذیری ===
کئی نباتاتی خلیوں کی اِبتدائی خلوی دیوار نیم نفوذ پزیر ہوتی ہے اور صرف چھوٹے جسامت کے پروٹین و مالیکیولوں کے آمد و رفت کی اِجازت دیتی ہے۔
[[زمرہ:نباتی فعلیات]]▼
[[زمرہ:خلیہ]]
▲[[زمرہ:نباتی فعلیات]]
[[زمرہ:نباتیات]]
|