"ہشت پہلو راستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

(درستی)
 
== سمیک سمادھی: مناسب مراقبہ ==
اشٹانگ مارگ کا یہ آٹھواں عملی اصول [[بدھ مت]] کی اہم ترین عبادت ہے کیونکہ [[گوتم بدھ|گوتم]] نے [[نروان (بدھ مت)|نروان]] کی منزل مراقبہ ہی کی بدولت پائی تھی لہٰذا ان کے مریدین کے لیے بھی ”مناسب مراقبہ“ کے بغیر نجات کی سلطنت میں ممکن نہیں ہے۔ مناسب مراقبہ ہی وہ براہ راست سبب یا اقدام ہے جو نجات کا حصول ممکن بناتا ہے۔ بدھ تعلیمات کے مطابق مراقبہ کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں جو نجات یا نروان کی منزل پر تمام ہوتا ہو۔<ref name ="بھکشو بودھی"/>
 
== حوالہ جات ==