"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات عراق}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:PG 1740.jpg|thumbتصغیر|350px|نقشہ خلیج فارس]]
 
[[Fileفائل:Persian Empire Abraham Ortelius.jpg|thumbتصغیر|Persian Empire Abraham Ortelius]]
[[Fileفائل:Saudi map of Persian gulf - 1952.jpg|thumbتصغیر|Saudi map of Persian gulf - 1952]]
[[Fileفائل:UN Persian Gulf.jpg|thumbتصغیر|UN Persian Gulf]]
'''خلیج فارس''' جنوب مغربی ایشیا میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ [[ایران]]، [[عراق]] اور بعض عرب ریاستوں کو [[بحر ہند]] سے ملاتی ہے۔
 
خلیج فارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان [[ایران]] [[عراق]] جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کیے۔ 1991ء میں "جنگ خلیج" کے موقع پر خلیج فارس ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔
 
خلیج فارس مچھلیوں، شعب البحر اور موتیوں کی دولت سے مالا مال ہے لیکن گزشتہ تین دہائیوں میں جنگوں کے درمیان تیل کے ذخائر میں رساؤ کے با‏عثباعث آبی حیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
 
== جغرافیہ ==
سطر 17:
 
== تیل اور گیس ==
 
[[تصویرفائل:Arabian Sea map Ur Names.svg|thumbتصغیر|خلیج فارس]]
 
خلیج فارس اور اس کے ساحلی علاقے دنیا میں تیل کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں اسی لیے تیل سے متعلقہ صنعتیں ہی خطے میں سبسے زيادہ ہیں۔ سمندر میں دنیا کی سب سے بڑی آئل فیلڈ السفانیہ خلیج میں ہی واقع ہیں۔ علاوہ ازیں قطر اور ایران میں گیس کے وسیع ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں۔ اس گیس کی بدولت قطر نے بڑی تعداد میں ما‏ئعمائع قدرتی گیس (ایل این جی) اور پیٹروکیمیکل صنعتیں قائم کی ہیں۔
 
[[تصویر:Arabian Sea map Ur Names.svg|thumb|خلیج فارس]]
 
 
 
خلیج فارس اور اس کے ساحلی علاقے دنیا میں تیل کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں اسی لیے تیل سے متعلقہ صنعتیں ہی خطے میں سبسے زيادہ ہیں۔ سمندر میں دنیا کی سب سے بڑی آئل فیلڈ السفانیہ خلیج میں ہی واقع ہیں۔ علاوہ ازیں قطر اور ایران میں گیس کے وسیع ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں۔ اس گیس کی بدولت قطر نے بڑی تعداد میں ما‏ئع قدرتی گیس (ایل این جی) اور پیٹروکیمیکل صنعتیں قائم کی ہیں۔
 
== تاریخی حوالہ جات ==
نویں صدی عیسوی کے [[مسلم]] مصنف [[یعقوبی]] نے خلیج فارس کو '''بحیرہ فارس''' کے نام سے لکھا ہے اور اسے [[چین]] تک پہنچنے کے لیے [[سات سمندر|سات سمندروں]] میں سے ایک بتایا ہے۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
{{Commonscatزمرہ کومنز|Persian Gulf}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{ایران کی قومی علامات}}
{{فہرست بحیرات}}
 
{{موضوعات عراق}}
 
[[زمرہ:خلیج فارس]]
[[زمرہ:ایران کی قومی علامات]]
[[زمرہ:بحر ہند کے بحیرات|خلیج فارس]]
[[زمرہ:بحر ہند کے مختتم بحیرات]]
[[زمرہ:بحرین کے اجسام آب]]
[[زمرہ:جغرافیہ مشرق وسطی]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:خلیج|فارس]]
[[زمرہ:عراق میں اجسام آب]]
[[زمرہ:کویت میں اجسام آب]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ مشرق وسطی]]
[[زمرہ:بحر ہند کے مختتم بحیرات]]
[[زمرہ:خلیج فارس]]
[[زمرہ:بحر ہند کے بحیرات|خلیج فارس]]
 
[[زمرہ:خلیج|فارس]]
[[زمرہ:ایران کی قومی علامات]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا خانہ معلومات آبی ہیئت مضامین بدون متناسقات]]