"خلیج میکسیکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:GulfofMexico3D.jpg|thumbتصغیر|خلیج میکسیکو کی ایک سہ جہتی تصویر]]
[[Fileفائل:15-07-14-Yucatan-Ölfelder-RalfR-WMA 0481.jpg|thumbتصغیر|Cantarell]]
 
'''خلیج میکسیکو''' (انگریزی: Gulf of Mexico) دنیا کے عظیم ترین آبی اجسام میں سے ایک ہے جو [[براعظم]] [[شمالی امریکا]] اور [[کیوبا]] کے درمیان واقع ہے۔ شمال مشرق، شمال اور شمال مغرب میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے ساحلوں اور جنوب مغرب اور جنوب میں [[میکسیکو]] اور جنوب مشرق میں [[کیوبا]] سے ملحق یہ عظیم خلیج تقریباً دائرے کی شکل میں ہے۔ اس کی چوڑائی 810 بحری میل (1500 کلو میٹر) ہے۔ یہ عظیم خلیج امریکا اور کیوبا کے درمیان واقع [[آبنائے فلوریڈا]] کے ذریعے [[بحر اوقیانوس]] سے منسلک ہے اور میکسیکو اور کیوبا کے درمیان واقع [[رودباد یوکاتان]] کے ذریعے [[بحیرہ کیریبین]] سے منسلک ہے۔ بڑے سمندروں سے زیادہ تعلق نہ ہونے کی وجہ سے خلیج میکسیکو میں بہت چھوٹی لہریں اٹھتی ہیں۔ خلیج کا مدور علاقہ تقریباً 6,15,000 مربع میل (ایک اعشاریہ چھ ملین مربع کلو میٹر) ہے۔ یہ خلیج سب سے زیادہ گہرے مقام پر 14 ہزار 383 فٹ (4 ہزار 384 میٹر) گہری ہے۔
خلیج کے نیم گرم پانیوں کے باعث یہاں طوفان بہت زیادہ آتے ہیں جن میں 2005ء کا [[کترینا طوفان]] زیادہ معروف ہے جس سے امریکا میں زبردست جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Gulf of Mexico}}
{{فہرست بحیرات}}
 
[[زمرہ:فلوریڈاخلیج کے اجسام آبمیکسیکو]]
[[زمرہ:الاباما کے اجسام آب]]
[[زمرہ:لوزیانا کے اجسام آب]]
[[زمرہ:ٹیکساس کے اجسام آب]]
[[زمرہ:مسیسپی کے اجسام آب]]
[[زمرہ:بحر اوقیانوس کی خلیجیں]]
[[زمرہ:خلیج]]
[[زمرہ:ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خلیجیں]]
[[زمرہ:مسیسپیفلوریڈا کے اجسام آب]]
[[زمرہ:لوزیانا کے اجسام آب]]
[[زمرہ:ٹیکساسمسیسپی کے اجسام آب]]
[[زمرہ:میکسیکو کے اجسام آب]]
[[زمرہ:خلیجٹیکساس میکسیکوکے اجسام آب]]
[[زمرہ:خلیج]]