"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
سرور یا معیل کی مندرجہ بالا اقسام کا مقصد ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوا کرتا ہے لیکن بنیادی طور پر انکی تعمیر یکساں اصولوں پر ہی ہوتی ہے۔
==خصوصیات==
عمیل و معیل معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[مقیاسیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارندہ]] ، یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک معیل۔ عموما ایک معیل [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا شمارندہ پر ہوتا ہے جو کہ طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[نفاذیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیۓ بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا مصنع لطیف عام طور پر ایک ذاتی شمارندے (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات معیل سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
===معیل کی خصوصیات===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave