"خواندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

19 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (صفائی بذریعہ خوب)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:Literacy_rate_world-2009UNDP.gif|thumbتصغیر|300px|leftبائیں|عالمی شرح خواندگی کا جائزہ]]
[[تصویرفائل:World illiteracy 1970-2010.svg|300px|thumbتصغیر|دنیا بھر میں 1970ء سے 2005ء کے درمیان شرح خواندگی میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی]]
'''خواندگی''' کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ [[نصاب|نصابی]] میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔<br />
[[اقوام متحدہ]] کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا [[یونیسکو]] کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی [[تحریر|تحریری]] یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔
 
* [http://www.unesco.org/education/literacy یونیسکو کا خواندگی بارے موقع جال]
* [http://www.standards.dcsf.gov.uk/nationalstrategies/primary/literacysubjectarea بنیادی خواندگی بارے برطانیہ کی قومی پالیسی]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Literacy}}
 
{{کتابیں}}
 
[[زمرہ:معاشرتی طبقات]]
[[زمرہ:خواندگی]]
[[زمرہ:نفاذیانسانی لسانیاتخواص]]
[[زمرہ:معلومات]]
[[زمرہ:مطالعہ]]
[[زمرہ:سماجی اقتصادیات]]
[[زمرہ:تحریر]]
[[زمرہ:تعلیم]]
[[زمرہ:انسانیسماجی خواصاقتصادیات]]
[[زمرہ:سماجیات]]
[[زمرہ:علم]]
[[زمرہ:سماجیاتمعاشرتی طبقات]]
[[زمرہ:معلومات]]
[[زمرہ:مطالعہ]]
[[زمرہ:نفاذی لسانیات]]