"نحیف تفاعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 1:
'''نحیف تفاعل''' (weak interaction) دراصل چار [[فطرت]] میں پائے جانے والے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] کے [[بنیادی تفاعل|بنیادی تفاعلات (fundamental interaction)]] میں سے ایک تفاعل ہے۔ اس کو نحیف قوت اور بعض اوقات نحیف مرکزی قوت بھی کہا جاتا ہے۔ {{ٹ}} [[ذراتی طبیعیات]] {{ن}} کے [[معیاری نمونہ]] میں یہ تفاعل یا interaction دراصل ثقیل [[W اور Z بوسون]] ذرات کے تبادلے کے نتیجے میں ظاہر ہوتا ہے۔ اسکااس کا سب سے نمایاں مشاہدہ {{ٹ}} [[بیٹا تنزل]] {{ن}} اور اس سے وابستہ [[تابکاری]] میں کیا جاسکتا ہے جو ایک [[جوہر]] کے [[نویہ (ضد ابہام)|مرکزے]] میں موجود [[تعدیلہ|تعدیلوں]] یا [[تعدیلہ|neutrons]] میں واقع ہوتا ہے۔ یہاں نحیف کا لفظ اختیار کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اس تفاعل کی میدانی طاقت ، {{ٹ}} [[قوی تفاعل]]ات {{ن}} یا [[قوی تفاعل|Strong interaction]] کے مقابلے میں {{د2}} 10<sup>13</sup> {{دخ2}} کم ہوتی ہے۔
{{بنیادی قوتیں}}