"نحیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، ئے، سے، سے
سطر 1:
[[ذراتی طبیعیات]] میں ، نحیفہ آدھی [[غزل]] والا ایک [[فیرمیون]] کے قبیلے کا [[بنیادی ذرہ]] مانا ہے۔ اس کو انگریزی میں Lepton کہا جاتا ہے جو [[يونانی|یونانی]] سے آیا ہوا ایک لفظ ہے جس کے بنیادی معنی ، چھوٹے یا تراشہ کے ہوتے ہیں۔ نحیفہ کو بنیادی [[معیاری نمونہ|معیاری نمونہ (standard model)]] ذرات میں شمار کیا جاتا ہے جو [[مقداریہ لونی حرکیات]] یعنی کوانٹم کرومو ڈائنیمکس کےکی بجاۓبجائے [[برقی نحیف تفاعل]] یا الیکٹروویک فورس کے ذریعے سے دوسرے ذرات کے ساتھ اپنے روابط یا [[بنیادی تفاعل|تفاعلات (interactions)]] قائم کرتا ہے۔