"نذیر صابر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے
سطر 17:
*[[جاپان]] میں [[فیوجی]] کو اسنے صرف دو گھنٹوں میں سر کیا۔
*1997 میں پاکستان کے گولڈن جوبلی سال میں اس نے [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو سر کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستانی مہم جوؤں کو خراب موسم کی وجہ سے 8600 میٹر کی بلندی سے واپس آنا پڑا۔
*مارچ 2000 میں وہ [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو سر کرنے والی ایک بین الاقوامی جماعت کا رکن تھا۔ بیماری موسم اور دوسری مشکلات ان کی مہم میں رکاوٹ پیدا کر رہے تھے لیکن نذیر صابر 1997 کو کسی قیمت پر نہیں دوہرانا چاہتے تھے۔ دنیا میں طاقت، قوت، برداشت، عظم و ہمت اور مہم جوئی کا سب سے بڑا امتحان اسکےاس کے سامنے تھا۔ 16 مئی کی رات 10 بجے اس نے اپنا بلندی کا سفر شروع کر دیا ساری رات چڑھتے ہوۓہوئے بالآخر 17 مئی کو صبح سات بج کر 31 منٹ پر ہماری زمین کے بلند ترین مقام [[ماؤنٹ ایورسٹ]] پر [[پاکستان]] کا جھنڈا لگا دیا۔
 
{{تمغا حسن کارکردگی برائے کھیل}}