"فیکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←بیان: درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1 |
||
سطر 2:
نسخۂ کامل (facsimile) سائنس کی ایک انتہائی اہم اور جدید ایجاد ہے جس کو [[بعید ابلاغیات|بعید ابلاغیات (telecommunications)]] کی [[طرزیات|طرزیات (technology)]] میں کسی بھی دستاویز یا کسی بھی شبیہ کی نقل بمطابق اصل یعنی نسخۂ کامل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کو مختصرا{{دوزبر}} صرف نسخہ (Fax) بھی کہا جاتا ہے۔
انگریزی کا لفظ Fax جیسا کہ اوپر بیان آیا کہ facsimile کا اختصار ہے جو بذات خود ایک [[لاطینی زبان|لاطینی]] لفظ ''fac simile'' سے ماخوذ لفظ ہے جس میں شامل دونوں الفاظ کے معنی مرکب کیے گئے ہیں۔ fac کا مطلب بنانے یا نقل کا ہوتا ہے اور simile کہتے ہیں ہو بہو یا بمطابق اصل کو یعنی ملا کر سمجھا جائے تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ نقل مطابق اصل یا نسخۂ کامل اور یہیں سے
== بیان ==
ایک جدید آلۂ نسخہ یعنی fax machine اپنی ساخت میں عام طور پر ایک [[مِفراسِ تصویر|مِفراس تصویر (image scanner)]] اور ایک [[تضمیلاصہ|تضمیلاصہ (modem)]] رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک [[مطبعہ|طابعہ یا چھاپگر]] (جو [[فوارہ سیاہی|فوارہ سیاہی (inkjet)]] ، [[حراری|حراری (thermal)]] یا [[ترتاش|لیزر]] قسم کا ہو سکتا ہے) بھی رکھتا ہے۔ مفراس وہ بنیادی چیز ہوتی ہے جو ایک نسخۂ کامل میں کسی دستاویز پر لکھے ہوئے یا طبع شدہ الفاظ یا کسی تصویر کو
[[زمرہ:شمارندی ملحقات]]
|