"نسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''نسل''' سے مراد حسب ذیل ہو سکتے ہیں:
 
#[[نسل (انسانی زمرہ)]] : ماہرین انسانیات نے رنگ، روپ، شکل اور دیگر جسمانی علامات کی بنیاد پر انسانی ہیئت پر انسانی زمروں کو زمرہ بند کرنے کی کوشش کی ہے۔ سائنسدانوں اور ماہرین انسانیات کے مطابق نسلوں کا فرق ایک حیاتیاتی تصور ہے۔انہے۔ ان کے مطابق ایک مخصوص انسانی زمرے کو جسمانی علامات کی بنیاد پر ایک نسل سمجھا جاتا ہے۔ یہ جسمانی علامات میراث کی طرح منتقل ہوتے ہیں یہی علامات پیڑھی در پیڑھی منتقل ہوتے ہیں۔انہیں۔ ان پر طور سے ماحول کا اثر نہیں پڑتا ہے یا پھر یہ کم ہی ہوتا ہے۔
#[[نسل (انسانی زمرہ)]]: پیڑھی یا نسل کا اطلاق خاندان کے افراد یا کسی جگہ کی آبادی میں قریب کی عمر کے لوگوں پر ہوتا ہے۔ مثلًا کسی خاندان میں دادا، دادی اور ان کے رشتے دار جیساکہ دادی کے بھائی ایک پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اسی خاندان میں نسل معمر افراد کی اولادیں دوسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایضًا دوسری پیڑھی کی اولاد مل ایک اور پیڑھی یعنی تیسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نسل»