"چوگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م پولو منتقل بجانب چوگان، پار رجوع مکرر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Polo.jpg|framepx|thumb|left|چوگان کے میدان کا ایک منظر]]
Polo
[[تصویر:Polo.jpg|framepx|thumb|left|'''چوگان''' جو عام طور پر پولو کے میداننام کاسے ایکبھی منظر]]چوگانجانا ۔جاتا ہے، ہاکی کی طرز کا ایک کھیل ہے جس میں گھڑسواروںگھڑ سواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ہر ٹیم میں تین یا چار کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں لمبے لمبے ڈنڈے سے ہوتے ہیں جن سے وہ لکڑی کی سفید گیند کو ضرب لگاتے ہیں۔ اس کھیل کو چترال میں استوڑ غاڑ یعنی گھوڑوں کا کھیل کہا جاتا ہے۔ گیند کو پڑنجو اور اور جس ڈنڈے سے یہ کھیل کھیلا جاتا اس کو غاڑوڅون کہا جاتا ہے۔ چترال اور گلگت میں پولو کا کھیل بہت مقبول ہے۔ اس کھیل میں جو گیند استعمال ہوتا ہے اس گیند کا قطر چار انچ ہوتا ہے ۔ گھوڑوں کی اونچائی 14بالشت اور 2 1انچ مقرر ہے۔ یہ کھیل خالص ایشیائی ہے اور اس کو چوگان کہتے ہیں۔[[انگلستان]] میں اس کھیل کا آغاز 1061ء میں ہوا۔ پاکستان میں شمالی علاقے اور [[چترال]] میں بہت شوق سے کھیلی جاتی ہے۔ اور [[شندور]] کے سالانہ میلے میں اس کا کھیل کا خصوصی طور سے انعقاد ہوتا ہے۔
 
[[تصویر:Polo.jpg|framepx|thumb|left|پولو کے میدان کا ایک منظر]]چوگان ۔ ہاکی کی طرز کا ایک کھیل جس میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ہر ٹیم میں تین یا چار کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں لمبے لمبے ڈنڈے سے ہوتے ہیں جن سے وہ لکڑی کی سفید گیند کو ضرب لگاتے ہیں۔ اس کھیل کو چترال میں استوڑ غاڑ یعنی گھوڑوں کا کھیل کہا جاتا ہے۔ گیند کو پڑنجو اور اور جس ڈنڈے سے یہ کھیل کھیلا جاتا اس کو غاڑوڅون کہا جاتا ہے۔ چترال اور گلگت میں پولو کا کھیل بہت مقبول ہے۔ اس کھیل میں جو گیند استعمال ہوتا ہے اس گیند کا قطر چار انچ ہوتا ہے ۔ گھوڑوں کی اونچائی 14بالشت اور 2 1انچ مقرر ہے۔ یہ کھیل خالص ایشیائی ہے اور اس کو چوگان کہتے ہیں۔[[انگلستان]] میں اس کھیل کا آغاز 1061ء میں ہوا۔ پاکستان میں شمالی علاقے اور [[چترال]] میں بہت شوق سے کھیلی جاتی ہے۔ اور [[شندور]] کے سالانہ میلے میں اس کا کھیل کا خصوصی طور سے انعقاد ہوتا ہے۔