"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، اس ک\1، کے، سے
سطر 1:
[[تصویر:ConfiurationActivityModel.png|thumb|نظامت توضیع کی مثال]]
'''نظامت توضیع''' {{دیگر نام|انگریزی=Configuration Management}} سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکےاس کے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکےاس کے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔
 
کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئری تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔
سطر 8:
 
==تعارف==
کسی بھی نظام کے دائرہ حیات میں نظامت توضیع (c.m) کا اطلاق اس نظام میں شفافیت لانے کیساتھ کارگردگی اور طبعی وعملی خواص میں ضابطے کا باعث بنتا ہے۔ یہ اس امر کی بھی یقین دہانی کراتا ہے کہ نہ صرف کارگردگی توقعات کے عین مطابق ہے بلکہ تمام مجوزہ تفصیلات دستاویزی شکل میں بھی موجود ہیں۔ اس سی-ایم عملکاری کا بنیادی مقصد مربوط نظام میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیے باقرینہ انتظام کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ تا کہ اس سے وسعت نظام، بہتر کارگردگی، عملی بھروسا اور بحالی نظام جیسے کہ نظام کے دائرہ کار میں وسعت، تخفیف لاگت، عملی خطرات میں خاطر خواہ کمی، نظامی تسلسل اور کمی اورکوتاہی کے ازالہ جیسے فوائد حاصل کیئےکیے جا سکیں۔ سی-ایم کے کسی نظام پر اطلاق کی لاگت اور بہت سے مصارف کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ اسکیاس کی عملدرآمدی کے بغیر کسی بھی نظام کی ترویج بہت سے تباہ کن مسائل کا شکار ہو سکتی ہے جو نظام کے دائرہ حیات پر موثر طریقے سے اثر انداز ہونگے۔
 
{{نامکمل}}