"نظریۂ گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 2:
ریاضیات اور [[تجریدی الجبرا|تحریدی الجبرا]] میں، '''نظریۂ گروہ''' مطالعہ کرتا ہے [[algebraic structure|الجبرائی ساختوں]] کا جنہیں [[گروہ (ریاضی)|گروہ]] کہا جاتا ہے۔
 
گروہ کا تصور تحریدی الجبرا میں مرکزی ہے: دوسری جانی پہچانی الجبرائی ساختیں، جیسا کہ [[ring (mathematics|حلقہ]]، [[میدان]]، اور [[سمتیہ فضا|سمتیہ فضاء]] سب کو بطور گروہ دیکھا جا سکتا ہے جن کو اضافی [[operation (mathematics|عالج]] اور [[axiom|مسلمات]] عطا ہیں۔ گروہ ریاضی میں مکرر وارد ہوتے ہیں،ہیں اور نظریہ گروہ کے طرائق نے الجبرا کے دوسرے حصوں پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ [[Linear algebraic group|لکیری الجبرائی گروہ]] اور [[Lie group|لیٹا گروہ]] نظریہ گروہ کی دو شاخیں ہیں جن میں زبردست ترقی ہوئی ہے اور یہ بذات خود شعبے بن گئے ہیں۔
 
بہت سے طبیعیاتی نظام، جیسا کہ [[crystal|بلور]] اور [[hydrogen atom|ہائیڈروجن جوہر]]، کو [[symmetry group|متناظر گروہ]] سے تمثیل کیا جا سکتا ہے۔ بس نظریہ گروہ اور قریبی متعلق [[representation theory|نظریہ نمائندگی]] کا [[طبیعیات]] اور [[کیمیاء]] میں بہت سے اطلاقیے ہیں۔